Results 1 to 2 of 2

Thread: سبھی کردار Ú©Ú¾Ù„ رہے ہیں ......... منیر اØ+مد بلوچ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up سبھی کردار Ú©Ú¾Ù„ رہے ہیں ......... منیر اØ+مد بلوچ

    سبھی کردار Ú©Ú¾Ù„ رہے ہیں ......... منیر اØ+مد بلوچ

    گزشتہ ماہ ملک بھر میں اشیائے خورونوش Ú©Û’ بØ+ران پر عوام Ø+یران تھے کہ اچانک ایسا کیا ہوگیا کہ آٹا اور چینی بازاروں سے غائب ہونے Ù„Ú¯ÛŒ اور قیمتوں Ú©Ùˆ جیسے آگ Ù„Ú¯ گئی؟ اگر Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ ایک برس Ú©ÛŒ اخباری رپورٹس ہی دیکھ Ù„ÛŒ جائیں تو واضØ+ ہوجاتا ہے کہ یہ بØ+ران اچانک پیدا نہیں ہوا‘ بلکہ گزشتہ ایک‘ ڈیڑھ برس سے یہ لاوا Ù¾Ú© رہا تھا۔ قریباً ہر معاملے Ú©ÛŒ طرØ+ یہاں بھی فیصلہ سازی کا فقدان نظر آتا ہے۔ کبھی گندم Ú©Ùˆ برآمد کرنے کا فیصلہ تو کبھی درآمد‘ دیکھنے والے Ø+یران ہیں کہ آخر ماجرا کیا ہے؟ ایک تو پالیسیوں کا کوئی سر پیر نہیں ‘اوپر سے Ø+کومت Ú©ÛŒ انتظامی صلاØ+یت سونے پر سہاگہ‘ جب گندم Ú©ÛŒ برآمد روکنے کا فیصلہ کرلیا گیا تو پھر بھی یہ دھڑا دھڑ ملک سے باہر کیسے جاتی رہی؟کیا اعلیٰ Ø+کومتی سطØ+ پر ملی بھگت Ú©Û’ بغیر یہ ممکن نہیں تھا؟
    دریں اثنا ہر Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ چینلز سے واویلا مچایا جانے لگا کہ کہاں ہے آٹا؟ کدھر چلا گیا آٹا؟اور Ø+کومت پر بھر پور تنقید Ú©ÛŒ جانے Ù„Ú¯ÛŒ ‘ جبکہ کسی Ú©ÛŒ سمجھ میں نہیں آ یا کہ آٹے کا یہ بØ+ران کیسے اور کیوں پیدا ہوا؟ آخر پنجاب جو گندم Ú©ÛŒ پیدا وار کیلئے جا نا جاتا ہے‘ اس Ú©ÛŒ گندم اور آٹے Ú©Ùˆ کیا ہوا ØŸ عوام بے چارے ‘جو پہلے ہی مہنگائی Ú©Û’ ہاتھوں پریشان تھے‘ اب ایک کلو آٹے Ú©Ùˆ ترسنے Ù„Ú¯Û’Û” اپوزیشن جماعتوں اور ان Ú©Û’ لیڈروں Ú©ÛŒ جانب سے ڈھول پیٹے جانے Ù„Ú¯Û’ کہ آٹا70 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے اور غریب جو پہلے ہی آسمان Ú©Ùˆ چھوتی ہوئی مہنگائی Ú©Û’ ہاتھوں پریشان تھے ‘بازاروں میں خالی ہاتھ گھوم رہے ہیں اور ہر گھر میں روٹی کیلئے دو سے تین دفعہ روزانہ استعمال ہونیوالے آٹے Ú©ÛŒ تلاش میں مارے مارے پھررہے ہیں ‘لیکن آٹا ہے کہ ملنے کا نام ہی نہیں لیتا۔ ہر جگہ آٹے Ú©Û’ Ø+صول میں مشکلات کا رونا رویا جا رہا تھا۔ ظاہر ہے کہ میڈیا Ù†Û’ وہی بات کرنی تھی ‘جس کا شکار اس ملک Ú©ÛŒ عوام ہو رہے تھے‘ کوئی بھی میڈیا ہائوس عوام Ú©ÛŒ مشکلات پر آنکھیں بند کر Ú©Û’ تو نہیں بیٹھ سکتا‘ اس Ù†Û’ وہی Ú©Ú†Ú¾ دکھا نا ہوتا ہے‘ جو ہر سڑک ‘ بازار اور Ú¯Ù„ÛŒ میں پیش آ رہا ہوتا ہے۔
    قصہ Ú©Ú†Ú¾ یوں ہے کہ دو برس گندم Ú©ÛŒ اضافی پیداوار Ú©Û’ بعد فروری 2019Ø¡ میں Ø+کومت Ù†Û’ فیصلہ کیا کہ پانچ لاکھ ٹن گندم برآمد کردی جائے‘تاکہ قریباً 11 کروڑ ڈالر زر مبادلہ کمایا جاسکے۔ اس Ú©Û’ بعد گندم Ú©ÛŒ افغانستان برآمد شروع کردی گئی۔ جون 2019Ø¡ میں وزارت ِنیشنل فوڈ سکیورٹی Ù†Û’ 2018-19Ø¡ Ú©Û’ سیزن میں گندم Ú©ÛŒ Ú©Ù… پیداوار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے برآمد پر پابندی عائد کرنے Ú©ÛŒ تجویز دی۔ ستمبر 2019Ø¡ میں یہ پابندی عائد کردی گئی ‘تاہم گندم سمگل ہوکر افغانستان جاتی رہی کہ وہاں پر اس Ú©ÛŒ قیمت قریباً دُگنی مل رہی تھی۔ نتیجتاً پاکستان میں گندم Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ واضØ+ ہونے Ù„Ú¯ÛŒ اور اکتوبر 2019Ø¡ میں خیبرپختونخوا میں 85 کلو آٹے Ú©Û’ تھیلے Ú©ÛŒ قیمت 500 روپے سے بڑھ کر 4500 روپے تک جاپہنچی۔ اس دوران میڈیا میں شور اٹھنے لگا‘تو Ø+کومت Ù†Û’ Ø+سب ِروایت اسے مخالفین کا پراپیگنڈہ قرار دے دیا‘ جبکہ دوسری جانب ملک بھر میں آٹے Ú©ÛŒ قیمتوں میں بتدریج اضافہ ہوتا رہا‘ یہ بات بڑھی اور یہاں تک پہنچی کہ بازاروں میں آٹا نایاب ہوگیا‘ دکانوں Ú©Û’ باہر لمبی لمبی قطاریں نظر آنے لگیں‘ Ø+کومت Ù†Û’ قیمتیں بڑھانے Ú©ÛŒ اجازت نہ دی تو ملک بھرکے نان بائی ہڑتال پر Ú†Ù„Û’ گئے۔ (Ú¯Ùˆ کہ ایک 'سیانے ‘وزیر صاØ+ب Ù†Û’ نان نائیوں Ú©Ùˆ یہ مضØ+کہ خیز مشورہ بھی دیا کہ روٹی کا سائز چھوٹا کرلیں‘ قیمت نہ بڑھائیں)
    بالآخر گزشتہ ماہ Ú©ÛŒ 19 تاریخ Ú©Ùˆ Ø+کومت خواب خرگوش سے ہڑبڑا کر اُٹھی‘ وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ ذخیرہ اندوزوں Ú©Û’ خلاف سخت کارروائی کا Ø+Ú©Ù… جاری کردیا۔ ذخیرہ اندوز اس Ø+کومتی کاوش سے اس قدر ''متاثر‘‘ ہوئے کہ آٹے Ú©Û’ بعد اب ‘چینی Ùˆ Ú¯Ú¾ÛŒ Ú©Û’ بØ+ران Ù†Û’ بھی جنم Ù„Û’ لیا ہے اور ان Ú©ÛŒ قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔ آٹے Ú©ÛŒ قلت Ú©ÛŒ خبروں Ú©Û’ دوسرے دن Ú©Ú†Ú¾ سیا سی معاملات اس طرØ+ سامنے آنا شروع ہو ئے کہ ایسا لگا کہ آٹا اس ڈرامے اور کھیل کا مرکزی کردار تھا‘ جو وزیر اعظم عمران خان Ú©ÛŒ Ø+کومت Ú©Û’ خلاف کھیلا جانے والا ہے Û” اس میں تو کوئی Ø´Ú© نہیں کہ وزیر اعظم عمران خان Ú©ÛŒ وزارت ِعظمیٰ چار بیساکھیوں Ú©Û’ سہارے Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہے اور جیسے ہی آٹے Ú©Û’ بØ+ران Ù†Û’ تØ+ریک انصاف Ú©Ùˆ مشین میں گوندھ کر رکھ دیا تو سب سے پہلے ایم کیو ایم پاکستان‘ بہادر آباد Ù†Û’ اعلان کر دیا کہ ان Ú©Û’ مطالبات چونکہ پورے نہیں کئے جا رہے ‘اس لیے ان Ú©ÛŒ جماعت Ù†Û’ متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ وہ Ø+کومتی عہدوں سے علیØ+دہ ہو جائیں۔
    ادھرابھی بہادر آباد والوں Ú©ÛŒ پریس کانفرنس ختم نہیں ہوئی تھی کہ سردار اختر مینگل Ú©ÛŒ صورت میں دوسری بیساکھی Ù†Û’ ہاتھ Ú©Ú¾Ú‘Û’ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ان Ú©Û’ ساتھ کئے گئے وعدے بھی پورے نہیں کئے جا رہے‘ اس لیے وہ بھی Ø+کومت سے علیØ+دہ ہونا چاہتے ہیں اور میڈیاابھی ان Ú©ÛŒ بریکنگ نیوز چلا کر فارغ بھی نہیں ہوا تھا کہ مسلم لیگ( Ù‚) Ù†Û’ ڈھول پیٹنا شروع کر دیا کہ ان Ú©Û’ ساتھ کیے گئے وعدے بھی پورے نہیں کئے جا رہے‘ اس لئے ان Ú©Û’ پاس اب کوئی چارہ نہیں کہ اپنے رستے الگ کر لئے جائیں۔ ادھرمسلم لیگ (Ù‚) Ú©Û’ چوہدری صاØ+بان اور ان Ú©Û’ ترجمان طارق بشیر چیمہ میڈیا پر اپنا ڈھول پیٹ رہے تھے کہ سندھ سے چوتھی بیساکھی جی ÚˆÛ’ اے Ù†Û’ کھڑاک کر دیا کہ ان Ú©ÛŒ بھی کوئی بات نہیں مانی جا رہی ہے ‘ا س لیے انہوں Ù†Û’ سوچا ہے کہ جب ہماری قدر ہی نہیں Ú©ÛŒ جا رہی ‘ہماری باتیں ہی نہیں تسلیم Ú©ÛŒ جا رہیں ‘تو پھر اس Ø+کومت میں رہنے کا کیا فائدہ؟'' یعنی وزیر اعظم عمران خان Ú©Ùˆ چاروں جانب سے گھیر ا جا رہاہے‘لیکن یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسا کس لئے کیا جا رہا ہے؟ کیا ان سے کوئی خاص فیصلہ کروانا مقصود تو نہیں؟
    مسلم لیگ Ù‚ اور ایم کیو ایم بہادر آباد Ú©Û’ رہنمائوں Ù†Û’ کہا کہ تØ+ریک انصاف جس Ú©ÛŒ Ø+کومت کا ہم Ø+صہ ہیں‘ اس Ù†Û’ اس قدر مہنگائی کر دی ہے کہ لوگ ہمارے گریبان Ù¾Ú©Ú‘ رہے ہیں‘ اگر یہی صورت Ø+ال رہی تو اگلے الیکشن میں ہم اپنے Ø+لقے میں کیا منہ Ù„Û’ کر جائیں گے‘ اس لئے ہمیں اپنی سیا ست زندہ رکھنے کیلئے Ø+کومت سے الگ ہونا Ù¾Ú‘Û’ گا‘ تاکہ اس مہنگائی کا ہم پر کوئی الزام نہ آ سکے‘ نیز گزشتہ دنوں چوہدری شجاعت Ø+سین Ù†Û’ وزیر اعظم عمران خان Ú©Û’ اعصاب پر سوار ہو کر یہ رٹ لگا رکھی تھی کہ میاں نواز شریف Ú©Ùˆ فوراً جہاز میں سوار کرا Ú©Û’ لندن بھیجا جائے‘ ورنہ ان Ú©ÛŒ صØ+ت Ú©ÛŒ جو صورت ِØ+ال ہے‘ اگر خدا نخواستہ کوئی Ø+ادثہ ہو گیا تو اس سے زندگی بھر کیلئے وزیر اعظم عمران خان اس الزام سے جان نہیں چھڑاسکیں Ú¯Û’ Û” چوہدری شجاعت Ù†Û’ میاں نواز شریف Ú©ÛŒ بیماری Ú©ÛŒ اس قدر پریشان Ú©Ù† تصویر کھینچی کہ سننے والے بھی اپنی جگہ لرز کر رہ گئے اور پھر وزیر اعظم عمران خان Ú©Ùˆ وہ فیصلہ کرنا پڑا‘ جس پراب وہ زندگی بھر افسوس کرتے رہیں Ú¯Û’ ‘لیکن اس غلطی کا مداوا نہیں ہو سکے گا‘ کیونکہ ان کایہ عمل ان Ú©ÛŒ سیا سی زندگی اور تØ+ریک انصاف Ú©Û’ منشور اور نعرۂ اØ+تساب Ú©ÛŒ مکمل نفی کر گیا۔الغرض جس طرØ+ Ùˆ شریف برادران Ù„ کولندن بھجوایا گیا اور جس طرØ+ Ø+کومت Ú©Û’ اتØ+ادی ایکسپوز ہو رہے‘ اس سے سبھی کردار Ú©Ú¾Ù„ رہے ہیں کہ کس Ù†Û’ کیا کردار ادا کیا اور کون کیا کردار ادا کر رہا ہے۔
    2gvsho3 - سبھی کردار Ú©Ú¾Ù„ رہے ہیں ......... منیر اØ+مد بلوچ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سبھی کردار Ú©Ú¾Ù„ رہے ہیں ......... منیر اØ+مد بلوچ

    2gvsho3 - سبھی کردار Ú©Ú¾Ù„ رہے ہیں ......... منیر اØ+مد بلوچ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •